🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في أذان الغلام قبل أن يحتلم
بلوغت سے پہلے اذان دینے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2369 ترقیم الشثری: -- 2375
٢٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل الازرق عن الشعبي قال: لا باس ان يؤذن الغلام إذا احسن الاذان قبل ان يحتلم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسماعيل الازرق، عن الشعبي، قال: " لا باس ان يؤذن الغلام إذا احسن الاذان قبل ان يحتلم"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی لڑکا اچھے طریقے سے اذان دے سکتا ہو تو وہ بالغ ہونے سے پہلے اذان دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2375، ترقيم محمد عوامة 2369)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2375 in Urdu