🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22748 ترقیم الشثری: -- 23753
٢٣٧٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن الاسود قال: سالته عن السلم في الطعام فقال: لا باس به، كيل معلوم إلى اجل معلوم.
حضرت اسود رحمہ اللہ سے گندم میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا مقدار اور وقت مقرر ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23753، ترقيم محمد عوامة 22748)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23753 in Urdu