مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
ترقیم عوامۃ: 22754 ترقیم الشثری: -- 23759
٢٣٧٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن كليب بن وائل قال: قلت لابن عمر: اتاني (رجل) (١) يستسلفني (دراهم) (٢) بطعام إلى اجل مسمى: كل جريب حنطة بدرهم وجريبي شعير بدرهم، قال: حسن (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (درهمًا).
(٣) حسن؛ كليب بن وائل صدوق.
حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ہمارے پاس ایک شخص آ کر ایک درہم گندم کی بیع سلم کرتا ہے مقررہ وقت کے لئے کہ ہر گندم کا جریب (پیمانہ) ایک درہم اور جو کے دو جریب ایک درہم کا ہے (تو کیسا ہے؟) فرمایا بہت اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23759، ترقيم محمد عوامة 22754)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23759 in Urdu