🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
336. في (العسر) يرد منه أم لا؟
تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22797 ترقیم الشثری: -- 23805
٢٣٨٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين عن شريح انه كان (١) يرد من (الإدفان) (٢) و (لا) (٣) يرد من الاباق، و (الإدفان) (٤) الذي يتوارى في المصر، والاباق: الذي يلحق بارضه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (لا).
(٢) في [أ، ح]: (الإدقان)، وفي [ط]: (الادمان)، وفي [ز]: (الادياق).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ح، ط]: (والإدقان)، وفي [جـ]: (والأدقان)، وفي [ز]: (الاذياق).

حضرت شریح الادفان کی وجہ سے واپس کرتے تھے جبکہ الاباق کی وجہ سے واپس نہ کرتے تھے۔ الادِّفَان: کا مطلب ہے کہ شہر میں روپوش ہوجانا اور اباق کہتے ہیں کہ بھاگ کر اپنے علاقہ میں چلے جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23805، ترقيم محمد عوامة 22797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23805 in Urdu