🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
341. في قوله (تعالى): ﴿ولا يأب الشهداء إذا ما دعوا﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22813 ترقیم الشثری: -- 23822
٢٣٨٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) قال: قلت لابي (مجلز) (٢) : إني ادعى إلى الشهادة وانا اكره؟ قال: دع ما تكره، ولكن إذا شهدت فدعيت فاجب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، أ، ح]: (جرير).
(٢) في [ط]: (مجد).

حضرت عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ مجھے گواہی کی طرف بلایا جاتا ہے اور میں اس کو ناپسند کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: جو چیز آپ کو پسند نہیں ہے اس کو چھوڑ دو، لیکن آپ دیکھ چکے ہوں پھر آپ کو بلایا جائے تو پھر اس کو قبول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23822، ترقيم محمد عوامة 22813)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23822 in Urdu