مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
ترقیم عوامۃ: 22821 ترقیم الشثری: -- 23830
٢٣٨٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه قال: كان الناس يتحجرون على عهد عمر، فقال: من احيا ارضا فهي له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں لوگ زمینوں کو آباد کرتے تھے، ان میں پتھروں سے نشان لگاتے تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو بنجر زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23830، ترقيم محمد عوامة 22821)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23830 in Urdu