🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22824 ترقیم الشثری: -- 23833
٢٣٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من احيا ارضا ميتة فهي له، وليس لعرق ظالم حق" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، عروة تابعي، أخرجه مالك ٢/ ٧٤٣، والشافعي ٢/ ١٣٤، وأبو داود (٣٠٧٠)، والنسائي في الكبرى (٥٧٦٢)، والبيهقي (٦/ ١٤٢)، وابن زنجويه (١٠٥٣)، والبغوي (٢١٨٩)، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٣)، وأخرجه متصلًا البخاري (٢٣٣٥) من حديث عائشة.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بنجر زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ملکیت ہے۔ اور ظالم کی اولاد کا کوئی حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23833، ترقيم محمد عوامة 22824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23833 in Urdu