مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
ترقیم عوامۃ: 22829 ترقیم الشثری: -- 23838
٢٣٨٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق الازرق عن هشام عن الحسن قال: من احيا ارضا مواتا لم تكن لاحد قبله فهي له.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص کوئی ایسی بنجر زمین آباد کرے جو اس سے قبل کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہ اسی کی ہوگی۔ حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھی یہی تحریر فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23838، ترقيم محمد عوامة 22829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23838 in Urdu