🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
348. الرجل يموت وعليه دين وليس (له) كفن
کوئی شخص اس حال میں مرے کہ اُس پر قرضہ ہو اور اُس کے پاس کفن نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22852 ترقیم الشثری: -- 23863
٢٣٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن علي بن عطاء بن مقدم عن ايوب ابي العلاء قال: سمعت (الحكم) (١) يقول: يبدا بالكفن ثم الدين ثم الوصية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ش، ط]: (الحسن).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفن سے ابتداء کی جائے گی (پہلے کفن کا بندوبست کیا جائے گا) پھر قرضہ ادا کیا جائے گا پھر وصیت پر عمل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23863، ترقيم محمد عوامة 22852)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23863 in Urdu