🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
349. الرجل يدفع إلى الرجل الغنم
کوئی شخص کسی کو بکریاں دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22858 ترقیم الشثری: -- 23870
٢٣٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن (عمير) (١) ابن سعيد قال: كنا نعطي اهل الغنم على ان يعطونا كذا وكذا من (الجبن) (٢) [وكذا وكذا من (السمن) (٣) وكذا وكذا من المصل (٤) ، فسالت (علقمة ومسروقا) (٥) وعبد الرحمن بن ابي ليلى فكلهم نهاني عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نمير).
(٢) في [جـ]: (السمن).
(٣) في [جـ]: (الجبن).
(٤) المصل: الحليب يطبخ حتى يتبخر ماؤه ليمكن صنع الأقط منه.
(٥) في [ز، جـ]: (مسروقًا وعلقمه).

حضرت عمیر فرماتے ہیں کہ ہم بکری والوں کو اس شرط پر کچھ عطیہ وغیرہ دیتے تھے کہ وہ ہمیں اتنا اتنا پنیر، اتنا اتنا گھی اور اتنا اتنا سیّال مادہ جو زرد رنگ ہوتا ہے دیں گے، پھر میں نے حضرت علقمہ، حضرت مسروق اور حضرت عبد الرحمان بی ابی لیلی سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ ان سب نے مجھے اس سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23870، ترقيم محمد عوامة 22858)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23870 in Urdu