مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
350. من قال: لا يتفرق بيعان إلا عن تراض
بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
ترقیم عوامۃ: 22862 ترقیم الشثری: -- 23874
٢٣٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) (ابن) (٢) طاوس عن ابيه قال: ما كان التخيير إلا بعد البيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عن سفيان عن)، وفي [هـ]: (سفيان عن ابن)، وسقطت من [جـ].
(٢) سقط من: [ط، جـ، أ، ح].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خیار بیع کے بعد ہی ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی کے ساتھ بیع کی اور بیع کے بعد اس کو خیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23874، ترقيم محمد عوامة 22862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23874 in Urdu