مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
352. في رجل باع من رجل سلعة إلى أجل
کوئی شخص کچھ مدت کے لئے کسی کو سامان فروخت کرے
ترقیم عوامۃ: 22869 ترقیم الشثری: -- 23882
٢٣٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن (سلم) (٢) قال: سالت محمد بن سيرين عن رجل باع سلعة إلى شهرين وشرط على المشتري إن باعها قبل الشهرين ان ينقده، قال: لا اعلم به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
(٢) في [أ، ح، ط، جـ]: (سالم).
حضرت سلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے دو مہینے کے لئے ایک شخص کو سامان فروخت کیا، اور مشتری پر یہ شرط لگا دی کہ اگر اس کو دو ماہ سے قبل فروخت کیا تو ثمن نقد دینا ہوگا؟ آپ نے فرمایا میں تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23882، ترقيم محمد عوامة 22869)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23882 in Urdu