مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
353. في كري الأرض البيضاء بالذهب
کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
ترقیم عوامۃ: 22883 ترقیم الشثری: -- 23896
٢٣٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: سالت سعيد بن المسيب عن يتيم لي له ارض فقال: إن كنت مكريها فاكرها بذهب او فضة.
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک یتیم ہے جس کی زمین بھی ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تو کرایہ پر زمین دینا چاہتا ہے تو اس کو دراہم اور دینار کے بدلے دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23896، ترقيم محمد عوامة 22883)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23896 in Urdu