🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
355. ما تجوز فيه شهادة اليهودي والنصراني
یہودی اور نصرانی کی گواہی درست ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22889 ترقیم الشثری: -- 23903
٢٣٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن الشعبي ان رجلا من خثعم توفي (بدقوقاء) (١) فلم يشهد على وصيته إلا نصرانيين، فاحلفهما ابو موسى بعد (العصر) (٢) بالله: ما خانا ولا كتما ولا بدلا، و (إنها) (٣) (لوصيته) (٤) فاجاز شهادتهما (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مدينة في العراق، قرب بغداد.
(٢) في [ط]: (آليه).
(٣) في [هـ]: (أنهما).
(٤) في [ح]: (الوصية).
(٥) صحيح.

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ قبیلہ خثعم کا ایک شخص دقوقا مقام میں وفات پا گیا، اس نے اپنی وصیت پر صرف دو نصرانیوں کو گواہ بنایا۔ اُن دونوں کو ابو موسیٰ نے عصر کے بعد ان الفاظ کے ساتھ قسم دی کہ خدا کی قسم! ہم نے خیانت نہیں کی، نہ ہی اس کو چھپایا، اور نہ ہی اس کو تبدیل کیا، بیشک یہی وصیت ہے، پھر انہوں نے ان نصرانیوں کی گواہی کو نافذ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23903، ترقيم محمد عوامة 22889)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23903 in Urdu