مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
ترقیم عوامۃ: 22908 ترقیم الشثری: -- 23923
٢٣٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا قال: سالت عامرا عن رجل اعار جارا له حائطا فبنى عليه، (فاراد) (١) ان يقلع بناءه قال: يغرم لصاحب الحائط ما انفق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فراد).
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے دریافت کیا کہ: ایک شخص نے اپنے پڑوسی کی دیوار کرایہ پر لے کر اس پر تعمیر کردی، پھر وہ پڑوسی اس کو اکھاڑنا چاہتا ہے؟ آپ نے فرمایا: صاحب دیوار کو جتنا اسکا خرچ آیا وہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23923، ترقيم محمد عوامة 22908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23923 in Urdu