🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22931 ترقیم الشثری: -- 23946
٢٣٩٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابي سعيد انه سمع النبي ﷺ يقول:"الدينار بالدينار، والدرهم بالدرهم، ليس بينهما فضل، ولا يباع عاجل بآجل" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٧٧)، ومسلم (١٥٩٥).
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ دینار کو دینار کے بدلے، اور دراہم کو دراہم کے بدلے فروخت کرتے وقت ان میں کمی بیشی نہ ہو، اور نہ ہی ان میں سے نقد کو ادھار کے بدلے فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23946، ترقيم محمد عوامة 22931)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23946 in Urdu