مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22933 ترقیم الشثری: -- 23948
٢٣٩٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (محمد) (١) بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يصلح درهم (بدرهمين) (٢) ولا صاع بصاعين، الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بدرهم).
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه البخاري (٢٠٨٠)، ومسلم (١٥٩٥).
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک درہم کی بیع دو کے ساتھ اور ایک صاع کی بیع دو صاع کے ساتھ درست نہیں، دینار کو دینار کے بدلے اور دہم کو درہم کے ساتھ (برابر) بیع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23948، ترقيم محمد عوامة 22933)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23948 in Urdu