مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22937 ترقیم الشثری: -- 23952
٢٣٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (خالد) (١) عن ابي قلابة عن ابي الاشعث عن عبادة (٢) بن الصامت قال: قال رسول الله ﷺ:"الذهب بالذهب، والفضة (بالفضة) (٣) ، والشعير بالشعير، والملح بالملح، مثلا (بمثل) (٤) يدا بيد، فإذا اختلفت هذه الاصناف فبيعوا كيف شئتم إذا كان يدا بيد" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خلد).
(٢) في [ز]: زيادة (مثله).
(٣) سقطت (بالفضة) من [طـ]، وزاد في [هـ] بعدها: (والبر بالبر).
(٤) في [ز]: (بمثلا).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٧)، وأحمد (٢٢٧٢٧).
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، جو کو جو کے بدلے، نمک کو نمک کے بدلے، برابر سرابر اور ہاتھ در ہاتھ فروخت کرو، اور اگر یہ چیزیں (جنس) مختلف ہوں تو پھر نقد جس طرح چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23952، ترقيم محمد عوامة 22937)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23952 in Urdu