مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22943 ترقیم الشثری: -- 23958
٢٣٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن زيد بن جبير قال: سال رجل ابن عمر عن الذهب والفضة فقال ابن عمر: الذهب بالذهب، والفضة بالفضة وزن بوزن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے سونے کو چاندی کے بدلے فروخت کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے، برابر سرابر فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23958، ترقيم محمد عوامة 22943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23958 in Urdu