🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22945 ترقیم الشثری: -- 23960
٢٣٩٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إسحاق (١) عن (وهيب) (٢) عن يحيى ابن ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن ابي بكرة (عن ابيه) (٣) قال: نهانا رسول الله ﷺ-ﷺ ان نبيع الذهب بالذهب والفضة بالفضة إلا سواء بسواء، وامرنا ان نبيع الذهب بالفضة والفضة بالذهب كيف شئنا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو أحمد بن إسحاق الحضرمي كما في مسند أبي عوانة (٣/ ٣٧٣)، والاستذكار (٦/ ٣٤٩).
(٢) في [ز]: (وهب).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٨٢)، ومسلم (١٥٩٠).

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں، سونے کو سونے کے ساتھ اور چاندی کو چاندی کے برابر سرابر کے علاوہ بیع کرنے سے منع فرمایا تھا، اور ہمیں حکم دیا تھا کہ سونے کو چاندی کے بدلے اور چاندی کو سونے کے بدلے جس طرح چاہو فروخت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23960، ترقيم محمد عوامة 22945)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23960 in Urdu