🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
364. من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22952 ترقیم الشثری: -- 23967
٢٣٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة قال: (سمع) (١) (عمرو) (٢) بن عمر يقول: (قال عمر) (٣) : (إذا) (٤) استنظرك (حلب) (٥) ناقة فلا (تنظره) (٦) يعني: في الصرف (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سمعت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقطت من [هـ].
(٥) في [ط]: (صلب).
(٦) في [ح، ط، أ]: (تنتظره).
(٧) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٣٤٥٥١)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (١٠٥٤).

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تم سے اونٹنی کا دودھ نکالنے کی مہلت بھی مانگے (بیع صرف میں) تو مہلت مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23967، ترقيم محمد عوامة 22952)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23967 in Urdu