مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
364. من قال: إذا صرفت فلا تفارقه وبينك وبينه لبس
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
ترقیم عوامۃ: 22958 ترقیم الشثری: -- 23973
٢٣٩٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة [عن (شباك) (١) عن إبراهيم] (٢) عن شريح قال: احب إلي في الصرف ان (يتصادرا) (٣) وليس بينهما لبس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، جـ]: (سباك).
(٢) في [ز]: سقط ما بين المعكوفين.
(٣) في [ح]: (يتشاورا)، وفي [أ، ط]: (يتصاورا).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ بیع صرف میں میرے نزدیک پسندیدہ یہ ہے کہ وہ الگ ہوں اور ان کے درمیان کوئی اشتباہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23973، ترقيم محمد عوامة 22958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23973 in Urdu