🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
365. من كره الصرف
جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22961 ترقیم الشثری: -- 23976
٢٣٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سليم بن حيان عن ابي غالب عن ابي امامة قال: سمعته يقول: الصرف ربا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو غالب صدوق.
حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ صرف بھی سود ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23976، ترقيم محمد عوامة 22961)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23976 in Urdu