مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
366. الرجل يشتري العبد له المال أو النخل فيه التمر
کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
ترقیم عوامۃ: 22968 ترقیم الشثری: -- 23984
٢٣٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: قال علي: من باع عبدا وله مال فالمال للبائع (إلا ان يشترط المبتاع) (١) ، ومن باع نخلا قد ابرت -يعني: لقحت- (فثمرته) (٢) للبائع إلا ان يشترط المبتاع، قضى به رسول الله ﷺ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ]: (فثمرتها).
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال بھی ہو تو وہ مال بائع کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا اس کی بھی شرط لگا دے ان الفاظ کے ساتھ کہ میں اس کو اور اس کے مال کو آپ سے خریدتا ہوں، اور جو شخص ایسا درخت خریدے، جس کے پھل پک چکے ہوں تو اس کے پھل بائع کے ہوں گے، مگر یہ کہ خریدنے والا پھلوں کی بھی شرط لگا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23984، ترقيم محمد عوامة 22968)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23984 in Urdu