مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23030 ترقیم الشثری: -- 24054
٢٤٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن بشير بن يسار عن سهل بن (ابي) (١) (حثمة) (٢) ان رسول الله ﷺ نهى عن بيع (الثمر) (٣) بالتمر، ورخص في العرية ان تباع بخرصها ياكلها اهلها رطبا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (خيثمه).
(٣) في [ط، ز]: (التمر).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٩١)، ومسلم (١٥٤٠).
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کی کھجور کے ساتھ بیع کرنے کو منع فرمایا ہے، اور عریّہ کی اجازت دی ہے، (عریہ کہتے ہیں کھجور کے درخت کسی کو پھل کھانے کے لئے دینا) کہ اندازے کے ساتھ بیع کی جائے اور اس کا مالک تازہ کھجور کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24054، ترقيم محمد عوامة 23030)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24054 in Urdu