🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23038 ترقیم الشثری: -- 24062
٢٤٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية (عن ايوب) (١) عن نافع قال: المحاقلة في الزرع (كالمزابنة) (٢) في النخل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ح].
(٢) في [ز]: (والمزاينة).

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ محاقلہ کھیتی میں ایسا ہی ہے جیسے مزابنہ کھجور میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24062، ترقيم محمد عوامة 23038)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24062 in Urdu