مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 23043 ترقیم الشثری: -- 24067
٢٤٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (١) قال: سمعنا تفسير المزابنة: اشتراء ما في رؤوس النخل بالتمر، والمحاقلة: (اشتراء) (٢) ما (في) (٣) السنبل بالحنطة والشعير، والعرايا: الرجل تكون له النخلة يرثها او يشتريها في بستان الرجل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (حدثنا وكيع)، وفي (ط): (حدثنا مطيع).
(٢) في [أ، ح، ط]: (اشترى).
(٣) سقط من: [ز].
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم نے مزابنہ کی تفسیر یوں سے سنی ہے کہ درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کو کٹی کھجوروں کے بدلے خریدنا، اور محاقلہ یہ ہے کہ خوشہ میں لگی ہوئی سے گندم یا جو خریدنا اور عرایا یہ ہے کہ: کسی آدمی کا درخت ہو، جس کا وارثت کے طور پر مالک بنا ہوا یا پھر کسی دوسرے کے باغ سے اس نے یہ درخت خریدا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24067، ترقيم محمد عوامة 23043)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24067 in Urdu