مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23060 ترقیم الشثری: -- 24086
٢٤٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن طاوس عن ⦗٤١٥⦘ حجر (المدري) (١) عن زيد بن ثابت ان النبي ﷺ جعل العمرى للوارث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (المدني).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢١٥٨٦)، وابن ماجه (٢٣٨١)، والنسائي ٦/ ٢٧١، وابن حبان (٥١٣٢)، والشافعي ٢/ ١٦٨، والحميدي (٣٩٨)، والطحاوي ٤/ ٩١، والطبراني (٤٩٤٥)، والبيهقي ٦/ ١٧٤، وعبد الرزاق (١٦٨٧٥)، وبنحوه أخرجه أبو داود (٣٥٥٩).
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری والے مکان کو ورثاء کے لئے قرار دیا۔ (العمری بولتے ہیں کہ آدمی اپنا گھر کسی کو دے دے پھر جب دینے والا فوت ہوجائے تو وہ گھر ورثاء کی طرف لوٹ آتا ہے۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ اس طرح کیا کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24086، ترقيم محمد عوامة 23060)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24086 in Urdu