مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ترقیم عوامۃ: 23068 ترقیم الشثری: -- 24094
٢٤٠٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: اخبرنا سلمة بن كهيل قال: كنا جلوسا عند شريح إذ اتاه قوم يختصمون إليه في عمرى جعلت لرجل (حياته) (١) فقال: هي له (حياته) (٢) و (موته) (٣) ، فاقبل عليه الذي قضى (عليه) (٤) يناشده فقال شريح: لقد لامني هذا على امر قضى به رسول الله ﷺ (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح، أ، ز]: (كتابه).
(٢) في [أ، ط، ح، ز]: (كتابه).
(٣) في [أ، ح]: (مونه).
(٤) في [ز]: (له).
(٥) مرسل، شريح تابعي.
حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ ہم حضرت شریح کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے، لوگ ان کے پاس عمری والے مکان کے لئے جو ایک شخص نے زندگی کے لئے وقف کیا ہوا تھا، آئے، آپ نے فرمایا: یہ اس کا مالک ہے اس کی زندگی اور اس کے مرنے ے بعد بھی، جس کے خلاف فیصلہ ہوا تھا وہ جھگڑا اور ہجو کرتے ہوئے آپ کی طرف متوجہ ہوا۔ حضرت شریح نے فرمایا: اس شخص نے میری ایسے فیصلہ میں ملامت کی ہے جو حضور اس سے قبل کرچکے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24094، ترقيم محمد عوامة 23068)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24094 in Urdu