🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23074 ترقیم الشثری: -- 24100
٢٤١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا جرير بن حازم عن ابن سيرين عن شريح قال: جاءه رجل اعمى يخاصم في امة اعمرها، فقضى (بها) (١) شريح (للذي) (٢) اعمرها، فقال الرجل: قضيت علي، فقال: ما انا قضيت عليك، ولكن قضى رسول الله ﷺ:"من ملك شيئا حياته [فهو له حياته] (٣) و (٤) موته" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (لها).
(٢) في [ح]: (الذى).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ، ط]: زيادة (بعد).
(٥) مرسل؛ شريح تابعي، أخرجه النسائي في الكبرى (٦٥٨٧)، وعبد الرزاق (١٦٨٨٠)، والبيهقي (٦/ ١٧٥).

حضرت شریح کے پاس ایک نابینا شخص باندی کے متعلق (اس کو عمری بنایا تھا) جھگڑا کرتے ہوئے آیا، حضرت شریح نے جس نے اس کو عمری بنایا تھا اس کے حق میں فیصلہ فرمایا، اس شخص نے کہا آپ نے میرے خلاف فیصلہ کیا؟ آپ نے فرمایا: میں نے تیرے خلاف فیصلہ نہیں دیا بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرما دیا تھا: جو زندگی بھر کے لئے کسی چیز کا مالک بنے وہ زندگی اور مرنے کے بعد اسی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24100، ترقيم محمد عوامة 23074)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24100 in Urdu