🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23080 ترقیم الشثری: -- 24106
٢٤١٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن النضر بن انس عن بشير بن نهيك عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"العمرى جائزة لاهلها: او ميراث لاهلها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٦)، وأحمد (٩٥٤٦)، وأصله عند البخاري (٢٦٢٦).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمری والا مکان ورثاء کے لئے نافذ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24106، ترقيم محمد عوامة 23080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24106 in Urdu