مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
393. (الرجل يدفع المال مضاربة على أنه ضامن)
کوئی شخص مال مضاربت اِس شرط پر دے کہ وہ ضامن ہے
ترقیم عوامۃ: 23103 ترقیم الشثری: -- 24131
٢٤١٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن انه سئل عن رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة وضمنه إياه، قال: الربح بينهما، ولا يلتفت إلى ضمانه.
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے کو مال مضاربت دیا اور اس کو ضامن بنایا؟ آپ نے فرمایا: جو نفع ہے وہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا اور اس کے ضمان کی طرف التفات نہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24131، ترقيم محمد عوامة 23103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24131 in Urdu