🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
394. (في عبد الذمي أو أمته تسلم)
ذمی کا غلام یا باندی مسلمان ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23109 ترقیم الشثری: -- 24137
٢٤١٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع عن الحسن قال: إذا اسلم عبد الذمي رفع إلى الإمام فباعه (في) (١) المسلمين، ودفع ثمنه إلى مولاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر ذمی کا غلام مسلمان ہوجائے تو اس کو امیر کے پاس لے جایا جائے گا اور اس کو مسلمانوں کو فروخت کردیا جائے، اور اس کا ثمن اس کے آقا کو دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24137، ترقيم محمد عوامة 23109)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24137 in Urdu