🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23114 ترقیم الشثری: -- 24143
٢٤١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن [بن] (١) ابي رواد قال: سمعت الضحاك (يقول) (٢) : ﴿وما آتيتم من ربا ليربو في اموال الناس فلا يربو عند الله﴾ [الروم: ٣٩] ، قال: (هذا كان) (٣) (للنبي) (٤) ﷺ خاصة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز، هـ].
(٢) سقط من [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (كان هذا).
(٤) في [ط]: (النبي).
(٥) مرسل؛ الضحاك تابعي.

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَمَا آتَیْتُمْ مِنْ رِبًا لِیَرْبُوَا فِی أَمْوَالِ النَّاسِ فَلاَ یَرْبُوا عِنْدَ اللہِ } فرمایا یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24143، ترقيم محمد عوامة 23114)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24143 in Urdu