مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
396. (في) الإذن على حوانيت السوق
بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
ترقیم عوامۃ: 23127 ترقیم الشثری: -- 24156
٢٤١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كنت مع مجاهد في سوق الكوفة وخيام للخياطين (مقبلة) (١) على السوق مما يلي دور (بني) (٢) البكاء، فقال: كان ابن عمر يستاذن في مثل هذه؟ قال: (وقلت) (٣) : كيف (كان) (٤) يصنع؟ قال: كان يقول: السلام عليكم الج؟ ثم يلج (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يقبله).
(٢) سقط من [أ، ح، هـ].
(٣) في [جـ]: (فقلت).
(٤) في [جـ، ز] زيادة (كان).
(٥) صحيح.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں حضرت مجاہد کے ساتھ کوفہ کے بازار میں تھا، درزیوں کے خیمے (چبوترے) بنو البکّاء کے گھروں سے ملا ہوا جو بازار تھا اس کے سامنے نصب تھے، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ان سے اس کی اجازت لیتے تھے۔ میں نے عرض کیا کس طرح کرتے تھے؟ فرمایا: وہ فرماتے تھے السلام علیکم کیا میں داخل ہوسکتا ہوں؟ پھر داخل ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24156، ترقيم محمد عوامة 23127)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24156 in Urdu