🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
397. في شهادة النساء في العتق والدين والطلاق
آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23130 ترقیم الشثری: -- 24159
٢٤١٥٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن الشعبي (عن شريح) (١) انه اجاز شهادة امراتين في عتق] (٢) إحداهما (خالته) (٣) -يعني (معهن) (٤) رجل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ط، ز، جـ]: (خاله).
(٤) في [جـ]: (معهما).

حضرت شریح رحمہ اللہ دو عورتوں کی گواہی عتق کے معاملہ میں قبول فرما (جائز قرار فرما) لیتے تھے اگر ان کے ساتھ ایک مرد بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24159، ترقيم محمد عوامة 23130)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24159 in Urdu