🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
397. في شهادة النساء في العتق والدين والطلاق
آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23137 ترقیم الشثری: -- 24166
٢٤١٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا جرير بن حازم عن الزبير ابن (الخريت) (١) عن ابي لبيد ان عمر اجاز شهادة النساء في الطلاق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الحارث).
(٢) منقطع؛ أبو لبيد لا يروي عن عمر.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ طلاق کے معاملہ میں عورتوں کی گواہی کو جائز (نافذ) قرا ر دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24166، ترقيم محمد عوامة 23137)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24166 in Urdu