🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
398. (في) الرجل يبيع ثمرته ويبرأ من الصدقة
کوئی شخص پھل فروخت کرے، اور صدقہ سے بری ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23140 ترقیم الشثری: -- 24169
٢٤١٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا بعت ثمرتك (او) (١) ثمرة حائطك فالصدقة في الحائط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (و).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آپ اپنے پھل فروخت کرو، یا باغ کے پھل فروخت کرو، تو صدقہ باغ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24169، ترقيم محمد عوامة 23140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24169 in Urdu