🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23143 ترقیم الشثری: -- 24173
٢٤١٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (خلف) (١) ابن خليفة عن محارب بن دثار ⦗٤٣٧⦘ قال: قال: رسول الله ﷺ:"الولد من كسب الوالد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، ط].
(٢) مرسل؛ محارب تابعي، أخرجه سعيد بن منصور (٢٢٩٥)، وأخرجه متصلًا من حديث ابن عمر: الطبراني في الأوسط (٥١٣٦).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیٹا والد کی کمائی میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24173، ترقيم محمد عوامة 23143)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24173 in Urdu