مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
399. في الرجل يأخذ من مال ولده
کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
ترقیم عوامۃ: 23153 ترقیم الشثری: -- 24183
٢٤١٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا [وكيع قال: حدثنا] (١) هشام بن عروة عن ابيه قال: صنع رجل في (ماله شيئا) (٢) ولم يستاذن اباه، قال هشام: قال ابي: فسال النبي ﷺ (٣) (او ابا بكر او عمر) (٤) فقال:" (اردده) (٥) عليه فإنما هو (سهم) (٦) من كنانتك" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ح، ز، ط]، وانظر: المحلى (٨/ ١٢١).
(٢) في [جـ]: (ماشا)، وفي [ز]: (شى).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) في [ز]: (وأبا بكر وعمر).
(٥) في [أ، هـ]: (اردد).
(٦) في [ز]: (سم).
(٧) مرسل؛ عروة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٦٦٢٧)، كما أخرجه متصلًا من حديث عائشة: ابن عدي ٢/ ١٩٢، والخطيب في تالي التلخيص (٣١٠).
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے بیٹے کا مال استعمال کیا اور اس سے اجازت نہ لی، پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر یا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو واپس کردو، بیشک وہ تمہاری بہو کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24183، ترقيم محمد عوامة 23153)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24183 in Urdu