🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. ما يحل للولد من مال أبيه
اولاد کے لئے والد کے مال میں سے جو حلال ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23163 ترقیم الشثری: -- 24193
٢٤١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) (قال) (٣) : قال (٤) رجل لجابر بن زيد: ان ابي يحرمني ماله، يقول: لا اعطيك منه شيئا، قال: كل من مال ابيك (بالمعروف) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عليه).
(٢) في [أ، ح، ط، ز]: (عمره).
(٣) سقط من [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٤) في [ط]: زيادة (جاء).
(٥) سقط من: [أ، ح، ز، ط].

حضرت عمرو سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میرے والد نے مجھے اپنے مال سے محروم کیا ہوا ہے، اور کہتا ہے کہ میں اس میں سے تجھے کچھ نہ دوں گا، آپ نے فرمایا: اپنے والد کے مال میں سے معروف طریقہ سے استعمال کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24193، ترقيم محمد عوامة 23163)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24193 in Urdu