مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 23169 ترقیم الشثری: -- 24199
٢٤١٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن المغيرة الثقفي قال: سمعت (١) الشعبي يقول: قال رسول الله ﷺ:"الشفيع (اولى) (٢) (من) (٣) الجار، والجار اولى من الجنب" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: تكرار: قال سمعت.
(٢) في [جـ]: (أول).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) مرسل؛ الشعبي تابعي.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شفعہ کرنے والا پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک والے سے زیادہ حق دار ہے۔ (یا پھر یہ مطلب ہے کہ شفعہ کرنے والا پڑوسی ہو تو وہ زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک بھی ہو تو زیادہ حق دار ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24199، ترقيم محمد عوامة 23169)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24199 in Urdu