مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 23171 ترقیم الشثری: -- 24201
٢٤٢٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابي بكر بن حفص (قال: كتب عمر) (١) إلى شريح ان يقضي بالجوار (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (أن عمر كتب).
(٢) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ کریں، حضرت شریح کوفہ میں رہنے والے شخص کا شام کے رہائشی پر شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24201، ترقيم محمد عوامة 23171)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24201 in Urdu