مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 23173 ترقیم الشثری: -- 24204
٢٤٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: الشريك احق بالشفعة، فإن لم يكن (له) (١) شريك (فالجار) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، جـ، ز].
(٢) في [ز]: (في الجار).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شریک شفعہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر کوئی شریک نہ ہو تو پھر پڑوسی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24204، ترقيم محمد عوامة 23173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24204 in Urdu