🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. من كان يقضي بالشفعة للجار
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23176 ترقیم الشثری: -- 24207
٢٤٢٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (اسامة) (١) (عن حسين المعلم) (٢) عن عمر وابن شعيب عن عمرو بن الشريد عن ابيه قال: قلت: يا رسول الله! ارض ليس [فيها (لاحد) (٣) ] (٤) قسم ولا شرك إلا الجوار، قال:" (الجوار) (٥) احق بسقبه ما كان" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (شامه).
(٢) انفرد بهذه الزيادة نسخة [هـ]، وقد أثبتها المؤلف في المسند (٩١١)، وذكرها من روى الحديث من طريق المؤلف كابن ماجه والطبراني والطحاوي.
(٣) (لأحد): سقط من: [جـ].
(٤) في [ز]: (لأحد فيها).
(٥) في [س، هـ]: (الجار).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٤٦٢)، وابن ماجه (٢٤٩٦)، والنسائي ٧/ ٣٢٠، والطحاوي ٤/ ١٢٤، والطبراني (٧٢٥٣)، وابن قانع ١/ ٣٤٢، والدارقطني ٤/ ٢٢٤.

حضرت ثرید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! ایک زمین میں کسی کے لئے کوئی حصہ اور شرکت نہیں ہے، صرف اس کا پڑوسی ہے، اس میں شفعہ کس کا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24207، ترقيم محمد عوامة 23176)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24207 in Urdu