مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
406. من قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة فيه
اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 23196 ترقیم الشثری: -- 24229
٢٤٢٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: إذا كان بين الدارين طريق فلا شفعة (بينهما) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (بهما).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر دو گھروں کے درمیان ایک ہی راستہ ہو تو ان میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24229، ترقيم محمد عوامة 23196)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24229 in Urdu