مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
407. من قال: لا شفعة إلا في تربة أو عقار
جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
ترقیم عوامۃ: 23202 ترقیم الشثری: -- 24235
٢٤٢٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن ابن ابي مليكة قال: قضى رسول الله ﷺ بالشفعة في كل شيء: الارض والدار والجارية والخادم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ابن أبي ملكية تابعي؛ أخرجه الترمذي (١٣٧١)، والدارقطني ٤/ ٢٢٢، وعبد الرزاق (١٤٤٣٠)، والبيهقي ٦/ ١٠٩، وابن عبد البر في الاستذكار ٧/ ٨٦؛ وأخرجه متصلًا من حديث ابن عباس: الترمذي (١٣٧١)، والطحاوي ٤/ ١٢٥، والخطيب ١١/ ١٩٠، وابن عساكر ٤٥/ ٣٧١.
حضر ت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا ہے، جن میں زمین، گھر، باندی اور غلام بھی شامل ہیں۔ حضرت عطاء نے فرمایا: زمین اور گھر میں شفعہ ہے۔ حضرت ابن ابی ملیکہ نے فرمایا: تم مجھے سن رہے کہ میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فرمایا پھر بھی تم یہ بات کہہ رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24235، ترقيم محمد عوامة 23202)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24235 in Urdu