مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
409. في الشفيع يأذن للمشتري
شفیع اگر خود مشتری کو خریدنے کی اجازت دے
ترقیم عوامۃ: 23208 ترقیم الشثری: -- 24242
٢٤٢٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: له الشفعة لان حقه وقع بعد البيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (حدثنا).
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اس کو شفعہ کرنے کا حق حاصل ہوگا، کیونکہ اس کا حق تو بیع ہونے کے بعد واقع ہوا ہے۔ (ثابت ہوا ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24242، ترقيم محمد عوامة 23208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24242 in Urdu