🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23240 ترقیم الشثری: -- 24273
٢٤٢٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كان الرهن (باكثر) (١) مما رهن (به) (٢) فهو امين في الفضل، (فإن) (٣) كان (ناقصا) (٤) فاحسن (من) (٥) ذلك ان يرد عليه النقصان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أكثر).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فيه).
(٣) في [جـ]: (وإن).
(٤) في [ز]: (ناقص).
(٥) سقط من: [جـ].

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر رہن اس سے زیادہ ہو جس کے لئے رہن رکھوایا ہے تو وہ زیادہ میں امین ہے، اور اگر اس سے کم ہو تو پھر اگر نقصان واپس کر دے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24273، ترقيم محمد عوامة 23240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24273 in Urdu