مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
414. في الرجل يرهن الرجل فيهلك
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 23254 ترقیم الشثری: -- 24288
٢٤٢٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو عاصم عن (عمران) (١) القطان عن (مطر) (٢) (عن عطاء) (٣) عن عبيد بن عمير (عن عمر) (٤) قال: إذا كان الرهن (اكثر) (٥) مما رهن به فهو امين في الفضل، وإذا كان اقل رد عليه (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عمار).
(٢) في [أ، ح، ط]: (مطرف).
(٣) سقط من: [ز]، وفي [أ]: (عظا).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ز، ط، أ، ح]: (بأكثر).
(٦) ضعيف؛ لضعف عمران.
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں اگر مرہونہ چیز کی قیمت اسی شے سے زیادہ ہے جس کے بدلہ م یں اس کو رہن رکھا گیا ہے تو اس زیادتی میں وہ شخص (جس کے پاس رہن رکھی ہے) رہن سمجھا جائے گا اور اگر مرہونہ شے کی قیمت کم ہے تو باقی قیمت راہن اس شخص کو ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24288، ترقيم محمد عوامة 23254)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24288 in Urdu